الادب المفرد
كِتَابُ السَّلامِ
كتاب السلام
473. بَابُ مَرْحَبًا
مرحبا کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 1030
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: أَقْبَلَتْ فَاطِمَةُ تَمْشِي كَأَنَّ مِشْيَتَهَا مَشْيُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: ”مَرْحَبًا بِابْنَتِي“، ثُمَّ أَجْلَسَهَا عَنْ يَمِينِهِ، أَوْ عَنْ شِمَالِهِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیده فاطمہ رضی اللہ عنہا تشریف لائیں تو ان کی چال ایسی تھی جیسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چال ہو۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری بیٹی کو خوش آمدید۔“ پھر انہیں اپنے دائیں یا بائیں بٹھا لیا۔
تخریج الحدیث: «صحيح: صحيح البخاري، المناقب، حديث: 3624»
قال الشيخ الألباني: صحيح