الادب المفرد
كِتَابُ السَّلامِ
كتاب السلام
456. بَابُ يُسَلِّمُ الْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ
تھوڑے، زیادہ کو سلام کہیں
حدیث نمبر: 999
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو هَانِئٍ الْخَوْلاَنِيُّ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْجَنْبِيِّ، عَنْ فَضَالَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ”يُسَلِّمُ الْفَارِسُ عَلَى الْمَاشِي، وَالْمَاشِي عَلَى الْقَائِمِ، وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ.“
سيدنا فضالۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑ سوار پیدل چلنے والے کو سلام کہے، اور چلنے والا کھڑے ہوئے کو سلام کہے، اور تھوڑے زیادہ کو سلام کہیں۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: صحيح ابن حبان (ابن بلبان)، ح: 497»
قال الشيخ الألباني: صحيح