صحيح البخاري
كِتَاب الْمَغَازِي
کتاب: غزوات کے بیان میں
80. بَابُ حَدِيثُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ:
باب: کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کے واقعہ کا بیان۔
وَقَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَعَلَى الثَّلاَثَةِ الَّذِينَ خُلِّفُوا}.
(جو جنگ تبوک میں پیچھے رہ گئے تھے) اور اللہ عزوجل کا ارشاد ”اور ان تین آدمیوں پر بھی (مہربانی کی) جن کا معاملہ ملتوی رکھا گیا تھا۔“