الادب المفرد
كِتَابُ الأسْمَاءِ
كتاب الأسماء
363. بَابُ غُرَابٍ
غراب نام رکھنا درست نہیں
حدیث نمبر: 824
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ أَبْزَى قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمِّي رَائِطَةُ بِنْتُ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِيهَا قَالَ: شَهِدْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُنَيْنًا، فَقَالَ لِي: ”مَا اسْمُكَ؟“ قُلْتُ: غُرَابٌ، قَالَ: ”لَا، بَلِ اسْمُكَ مُسْلِمٌ.“
سیدنا مسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں حنین کے معرکہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ میں نے کہا: میرا نام غراب ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ آج کے بعد تمہارا نام مسلم ہے۔“
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه البخاري فى التاريخ الكبير: 252/7 و ابن أبى خيثمة فى التاريخ: 474 و الطبراني فى الكبير: 433/19 و أبونعيم فى معرفة الصحابة: 6044 و الروياني: 1493 و الحاكم: 307/4»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
الادب المفرد کی حدیث نمبر 824 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 824
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 824