الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
296. بَابُ فَضْلِ الدُّعَاءِ
دعا کی فضیلت
حدیث نمبر: 713
حَدَّثَنَا خَلِيفَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِمْرَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ”أَشْرَفُ الْعِبَادَةِ الدُّعَاءُ.“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے افضل اور اعلیٰ عبادت دعا ہے۔“
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه خليفة بن خياط فى مسنده: 75/1 - المشكاة: 2232»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
الادب المفرد کی حدیث نمبر 713 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 713
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ تاہم ”أفضل العبادة الدعاء“ کے الفاظ سے یہ روایت صحیح ہے۔ (السلسلة الصحیحة، ح:۱۵۷۹)
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 713