الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
283. بَابُ مَنْ دَعَا بِطُولِ الْعُمُرِ
لمبی عمر کی دعا کرنا
حدیث نمبر: 652
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْحَسَنِ مَوْلَى أُمِّ قَيْسِ ابْنَةِ مِحْصَنٍ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا: ”مَا قَالَتْ: طَالَ عُمْرُهَا؟“، وَلا نَعْلَمُ امْرَأَةً عُمِّرَتْ مَا عُمِّرَتْ.
سیدہ ام قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اس نے کیا کہا ہے؟ اللہ اس کی عمر لمبی کرے۔“ ہم کسی عورت کو نہیں جانتے جس کی عمر اتنی لمبی ہوئی ہو، جتنی اس عورت (سیدہ ام قیس رضی اللہ عنہا) کی ہوئی۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه النسائي، كتاب الجنائز، باب غسل الميت بالحميم: 1883»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
الادب المفرد کی حدیث نمبر 652 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 652
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے کیونکہ ابو الحسن مجہول ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 652