Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
260. بَابُ إِنَّ الْغَنَمَ بَرَكَةٌ
بکریوں کے باعث برکت ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 573
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ الأَزْرَقُ، عَنْ أَبِي عُمَرَ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”الشَّاةُ فِي الْبَيْتِ بَرَكَةٌ، وَالشَّاتَانِ بَرَكَتَانِ، وَالثَّلاَثُ بَرَكَاتٌ‏.‏“
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گھر میں بکری رکھنا ایک برکت ہے، دو بکریاں رکھنا دو برکتیں ہیں اور تین بکریاں رکھنا تین برکتیں ہیں۔

تخریج الحدیث: «ضعيف جدا: الضعيفة: 3751 - أخرجه ابن أبى الدنيا فى إصلاح المال: 180 و العقيلي فى الضعفاء: 82/1»

قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا

الادب المفرد کی حدیث نمبر 573 کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 573  
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند سخت ضعیف ہے۔ تاہم بکریوں کے بابرکت ہونے کا ذکر دیگر صحیح احادیث میں مروی ہے۔
   فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 573