Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

الادب المفرد
كِتَابُ الأكَابِرِ
كتاب الأكابر
163. بَابُ فَضْلِ الْكَبِيرِ
بزرگوں کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 356
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ جَمِيلٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا، وَيُجِلَّ كَبِيرَنَا، فَلَيْسَ مِنَّا‏.‏“
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے، اور بڑے کی عزت و تکریم نہ کرے، وہ ہم سے نہیں ہے۔

تخریج الحدیث: «حسن صحيح: أخرجه ابن أبى الدنيا فى العيال: 187 و الطبراني فى الكبير: 227/8 - انظر الصحيحة: 2196»

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح