Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
135. بَابُ حُسْنِ الْخُلُقِ
حسن اخلاق کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءَ الْكَيْخَارَانِيَّ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ: ”مَا مِنْ شَيْءٍ فِي الْمِیْزَانِ أَثْقَلُ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ.“
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (روز قیامت) میزان میں کوئی چیز اچھے اخلاق سے بڑھ کر وزنی نہیں ہو گی۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه الترمذي، البر و الصلة: 2003 و أبوداؤد: 4799 و صححه ابن حبان، ح: 1921، و سنده صحيح»

قال الشيخ الألباني: صحيح