الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
132. بَابُ الْأُلْفَةِ
باہم الفت کے ساتھ رہنے کا بیان
حدیث نمبر: 263
حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْنٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: كُنَّا نَتَحَدَّثُ: إِنَّ أَوَّلَ مَا يُرْفَعُ مِنَ النَّاسِ الأُلْفَةُ.
عمیر بن اسحٰق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم باتیں کیا کرتے تھے کہ لوگوں میں سے سب سے پہلے اُنس و پیار اٹھا لیا جائے گا۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه نعيم بن حماد فى الفتن: 156 و الداني فى الفتن: 275»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
الادب المفرد کی حدیث نمبر 263 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 263
فوائد ومسائل:
اس اثر کی سند ضعیف ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 263