الادب المفرد
كِتَابُ الْجَارِ
كتاب الجار
58. بَابُ يَهْدِي إِلَى أَقْرَبِهِمْ بَابًا
پڑوسیوں کو ہدیہ دینے میں قریبی دروازے والے کو ترجيح دینا
حدیث نمبر: 108
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَيْمِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ لِي جَارَيْنِ، فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي؟ قَالَ: ”إِلَى أَقْرَبِهِمَا مِنْكِ بَابًا.“
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک دوسری سند سے روایت ہے کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے دو پڑوسی ہیں، میں ان میں سے کس کی طرف ہدیہ بھیجوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دونوں میں سے جس کا درواز ہ تمہارے (دروازے کے) زیادہ قریب ہو (اسے پہلے بھیجو)۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الشفعة، باب أى الجوار أقرب: 2259، 6020»
قال الشيخ الألباني: صحيح
الادب المفرد کی حدیث نمبر 108 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 108
فوائد ومسائل:
اس حدیث کے فوائد کے لیے دیکھیے، حدیث:۱۰۷۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 108