Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الديات
حدود اور دیتوں کا بیان
غلام پر تہمت لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 905
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ قَذَفَ مَمْلُوكَهُ وَهُوَ بَرِيءٌ مِمَّا قَالَ أَقَامَ عَلَيْهِ الْحَدَّ إِلَّا أَنْ يَكُونَ كَمَا قَالَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اپنے مملوک پر تہمت لگاتا ہے، جبکہ وہ اس تہمت سے بری ہے تو اس پر حد قائم کی جائے گی، الا یہ کہ وہ ویسا ہی جیسا کہ اس نے کہا ہے۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب المحاربين من اهل الكفر والردة، رقم: 6858. مسلم، كتاب الايمان، باب التغليظ على من قذف مملوكه بالزني، رقم: 1660. سنن ترمذي، رقم: 1947. مسند احمد: 431/2. سنن ابوداود، رقم: 5165.»