Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الديات
حدود اور دیتوں کا بیان
جن حادثات پر دیت نہیں اور دفینے کا بیان
حدیث نمبر: 901
أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا شُعْبَةُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چوپائے اگر کسی کو زخمی کر دیں تو ان کا خون بہا نہیں، کنوئیں میں گرنے کا کوئی خون بہا نہیں، کان میں گرنے کا کوئی خون بہا نہیں، اور دفینے میں پانچواں حصہ ہے۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الديات: رقم: 6912، 6913. مسلم، كتاب الحدود، باب جرح العجماء والمعدن الخ، رقم: 1710. سنن ابوداود، رقم: 4593. ترمذي، رقم: 642. مسند احمد: 456/2.»