Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الدعوات
دعاؤں کے فضائل و مسائل
لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 821
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، نا بِشْرُ بْنُ رَافِعٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ قَالَ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ كَانَتْ لَهُ دَوَاءً مِنْ تِسْعَةٍ وَتِسْعِينَ دَاءً أَيْسَرُهَا الْهَمُّ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو «لا حول ولا قوة الا بالله» پڑھتا ہے تو یہ اس کے لیے ننانوے بیماریوں کے لیے دوا ہے، ان میں سے سب سے آسان / معمولی بیماری غم ہے۔

تخریج الحدیث: «مستدرك حاكم: 727/1. ضعيف الجامع الصغير، رقم: 6286. ضعيف ترغيب وترهيب، رقم: 970.»