Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الدعوات
دعاؤں کے فضائل و مسائل
شفاعتِ امت کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا
حدیث نمبر: 818
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ فِي أُمَّتِهِ مُسْتَجَابٌ لَهُ وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أَدَّخِرَ دَعْوَتِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ شَفَاعَةً لِأُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کے حق میں اپنی امت کے لیے ایک دعا، مستحاب ہے، میں چاہتا ہوں کہ اگر اللہ نے چاہا تو میں اپنی دعا اپنی امت کے لیے یوم قیامت شفاعت کرنے کے لیے موخر کر دوں۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الدعوات، باب قوله تعالىٰ ادعوني ستجب لكم الخ، رقم: 6304. مسلم، كتاب الايمان، باب اختياء النبى صلى الله عليه وسلم دعوة الشفاعة لا منه، رقم: 199. سنن ترمذي، رقم: 3602. مسند احمد: 275/2.»