Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الفرائض
وراثت کے احکام و مسائل
وراثت کی تقسیم کا بیان
حدیث نمبر: 737
اَخْبَرَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ، نَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاؤُوْسٍ، عَنْ اَبِیْهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اقْسِمِ الْمَالَ بَیْنَ اَهْلِ الْفَرَائِضِ عَلٰی کِتَابِ اللّٰهِ فَمَا بَقِیَ فَلِاَوْلٰی ذَکَرٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مال کو اہل فرائض کے درمیان اللہ کی کتاب کے مطابق تقسیم کرو اور جو بچ جائے تو وہ اس مرد کا ہے جو میت کے زیادہ قریب ہے۔

تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الفرائض، باب الحقوا الفرائض ياهلها. الخ، رقم: 1615. سنن ابوداود، رقم: 2898. سنن ترمذي، رقم: 2098. سنن ابن ماجه، رقم: 2740.»