Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب اللباس و الزينة
لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان
قمیص کی آستین کی لمبائی کی حد
حدیث نمبر: 706
أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ - صَاحِبُ الدَّسْتُوَائِيِّ - , حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ قَالَتْ: ((كَانَتْ يَدُ كُمِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الرُّصْغِ)).
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آستین کلائی تک تھے۔

تخریج الحدیث: «سنن ابوادود، كتاب اللباس، باب ماجاء فى القميص، رقم: 4027 قال الباني: ضعيف. سنن ترمذي، ابواب اللباس، باب ماجاء فى القميص، رقم: 1765.»