Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الجهاد
جہاد کے فضائل و مسائل
اللہ ذوالجلال کے راستے میں ایک صبح یا شام گزارنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 520
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، نا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الْمَحْرُومُ مَنْ حُرِمَ غَنِيمَةَ كَلْبٍ)).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: محروم تو وہ ہے جو بنو کلب کی غنیمت کی تقسیم سے محروم رہا۔

تخریج الحدیث: «مسند احمد: 356/2. قال شعيب الارناوط: اسناده ضعيف.»