مسند اسحاق بن راهويه
كتاب البيوع
خرید و فروخت کے احکام و مسائل
چوری کا مال خریدنے والے کا گناہ
حدیث نمبر: 447
أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((مَنِ اشْتَرَى سَرِقَةً وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهَا سَرِقَةٌ فَقَدَ شَرَكَ فِي عَارِهَا وَإِثْمِهَا)).
اہل مدینہ کے ایک شخص نے کہا:، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے چوری کا مال خریدا جبکہ وہ جانتا ہے کہ وہ چوری کا مال ہے تو وہ اس کے عار اور گناہ میں برابر کا شریک ہے۔“
تخریج الحدیث: «ضعيف الجامع الصغير، رقم: 5421. مستدرك حاكم: 41/2. ضعيف ترغيب وترهيب، رقم: 1074.»