مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الزكوٰة
زکوٰۃ کے احکام و مسائل
اصل مالداری نفس کی مالداری ہے
حدیث نمبر: 283
أَخْبَرَنَا الْمُلَائِيُّ، نا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: ((لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ، وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ)).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: تونگری کثرت مال و متاع کا نام نہیں، بلکہ دل کی تونگری اصل تونگری ہے۔
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الزكاة، باب ليس الغني عن كثرة العرض، رقم: 1051. سنن ترمذي، رقم: 2373. سنن ابن ماجه، رقم: 4137. مسند احمد: 243/2.»