مسند اسحاق بن راهويه
كتاب العيدين
عیدین کے احکام و مسائل
نمازِ عیدین میں تمام خواتین کو عیدگاہ جانے کا حکم
حدیث نمبر: 222
أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.
ہشام نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «السابق»