مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة
نماز کے احکام و مسائل
بدبو دار سبزی کھا کر مسجد میں جانے کی ممانعت
حدیث نمبر: 211
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، اِنَّهٗ اَکَلَ الْفُجْلَ لِیُرِیْحَهٗ.
جناب عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے مولیاں کھائیں تاکہ وہ اسے اس کی بو محسوس کرائیں۔