Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة
نماز کے احکام و مسائل
سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 192
اَخْبَرَنَا (بشر)، نَا شُعْبَةُ وَمُعَاذُ (وحماد) بْنُ سَلَمَةَ، کِلَاهُمَا عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ، عَنْ طَاؤُوْسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: اُمِرَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَنْ یَّسْجُدَ عَلٰی سَبْعَةِ اَعْظُمٍ، وَلَا یَکْتِفَ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا گیا ہے وہ سات ہڈیوں پر سجدہ کریں اور بال و کپڑے نہ سمیٹیں۔

تخریج الحدیث: «السابق»