مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة
نماز کے احکام و مسائل
اذان سننے کے بعد مسجد سے بغیر شرعی عذر کے باہر نکلنا جائز نہیں
حدیث نمبر: 146
أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ الْمُحَارِبِيِّ، قَالَ: خَرَجَ رَجُلٌ بَعْدَمَا أُذِّنَ بِصَلَاةِ الْعَصْرِ مِنَ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: ((أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ)).
ایک آدمی مسجد سے باہر نکل گیا تو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس نے ابوالقاسم ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی نافرمانی کی ہے۔
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب المساجد، باب النهي عن الخروج من المسجد الخ، رقم: 655. سنن ابوداود، رقم: 536. سنن ترمذي، رقم: 204. سنن نسائي، رقم: 683. مسند احمد: 471، 410/2.»