Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الايمان
ایمان کا بیان
ایمان سایہ کی مثل ہے، ایمان کن چیزوں اعمال زائل ہو جاتا ہے
حدیث نمبر: 27
أَخْبَرَنَاالْمُؤَمَّلُ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ، قَالَ: بَدَلَ الرِّجْلَيْنِ الْيَدَيْنِ.
حماد بن سلمہ نے اس حدیث کو اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور انہوں نے پاؤں کی بجائے ہاتھوں کا ذکر کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح الجامع الصغير، رقم: 4150. صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 1904»