Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب العلم
علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان
قرآن مجید کی مختلف قرآت کا ثبوت
حدیث نمبر: 16
(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، نا هَارُونُ الأَعْوَرُ ، نا ثَابِتٌ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ، أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهَا " فَقَرَأَ: إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ " .
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے اس (سورہ ہود کی آیت 46) کے متعلق پوچھا: تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ» ۔

تخریج الحدیث: «السابق»