مسند اسحاق بن راهويه
كتاب العلم
علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان
اصحاب الالواح
حدیث نمبر: 4
(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ شَيْخٍ سَمَّاهُ، عَنْ كَعْبٍ ، قَالَ:" سَيَأْتِي قَوْمٌ يُزَيِّنُونَ حَدِيثَهُمْ بِالْكَذِبِ، يُقَالُ لَهُمْ: أَصْحَابُ الأَلْوَاحِ يُفْصَلُ اللُّؤْلُؤُ بِالْجَوْهَرِ" .
کعب نے بیان کیا کچھ ایسے لوگ آئیں گے کہ وہ اپنی باتوں کو جھوٹ کے ساتھ مزین کریں گے انہیں «اصحاب الالواح» کہا جائے گا، لؤلؤ موتی کو جوہر سے علیحدہ کیا جائے گا۔