Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

بلوغ المرام
كتاب الجامع
متفرق مضامین کی احادیث
4. باب الرهب من مساوئ الأخلاق
برے اخلاق و عادات سے ڈرانے اور خوف دلانے کا بیان
حدیث نمبر: 1312
وعن أنس رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «كفارة من اغتبته أن تستغفر له» .‏‏‏‏ رواه الحارث بن أبي أسامة بإسناد ضعيف.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کی تو نے غیبت کی ہو اس کا کفارہ یہ ہے کہ تو اس کیلئے اللہ سے مغفرت طلب کرے۔ اسے حارث بن ابی اسامہ نے ضعیف سند سے روایت کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «الحارث بن أبي أسامة: لم أجده، وابن أبي الدنيا في الصمت، حديث:291.* عنبسة بن عبدالرحمن القرشي متهم بالوضع.»

حكم دارالسلام: ضعيف