Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

بلوغ المرام
كتاب الحدود
حدود کے مسائل
3. باب حد السرقة
چوری کی حد کا بیان
حدیث نمبر: 1053
عن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏لا تقطع يد سارق إلا في ربع دينار فصاعدا» ‏‏‏‏ متفق عليه واللفظ لمسلم ولفظ البخاري: «‏‏‏‏تقطع يد السارق في ربع دينار فصاعدا» .‏‏‏‏ وفي رواية لأحمد: «‏‏‏‏اقطعوا في ربع دينار ولا تقطعوا فيما هو أدنى من ذلك» .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی چور کا ہاتھ نہ کاٹا جائے مگر بسبب چوتھائی دینار یا اس سے کچھ زائد چوری کرنے پر (کاٹا جائے)۔ (بخاری و مسلم) یہ الفاظ مسلم کے ہیں اور بخاری کے الفاظ ہیں چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زائد پر کاٹا جائے گا۔ اور احمد کی روایت ہے چوتھائی دینار میں ہاتھ کاٹ دو اور اس سے کم قیمت کی چوری پر نہ کاٹو۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الحدود، باب قول الله تعالي: ﴿والسارق والسارقة فاقطعوا أيديهما﴾، حديث:6789، ومسلم، الحدود، باب حد السرقة ونصابها، حديث:1684، وأحمد:6 /80.»

حكم دارالسلام: صحيح