بلوغ المرام
كتاب النكاح
نکاح کے مسائل کا بیان
11. باب اللعان
لعان کا بیان
حدیث نمبر: 939
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم أمر رجلا أن يضع يده عند الخامسة على فيه وقال: «إنها موجبة» رواه أبو داود والنسائي ورجاله ثقات.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا کہ ”وہ پانچویں قسم کے وقت قسم کھانے والے کے منہ پر ہاتھ رکھ دے۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”یہ پانچویں قسم ہلاکت و بربادی کی موجب ہے۔“ ابوداؤد و نسائی اس کے راوی ثقہ ہیں۔
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الطلاق، باب في اللعان، حديث:2255، والنسائي، الطلاق، حديث:3502.»
حكم دارالسلام: صحيح