بلوغ المرام
كتاب البيوع
خرید و فروخت کے مسائل
15. باب المساقاة والإجارة
آبپاشی اور زمین کو ٹھیکہ پر دینے کا بیان
حدیث نمبر: 770
وعن ابن عباس قال: احتجم رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم وأعطى الذي حجمه أجره ولو كان حراما لم يعطه. رواه البخاري.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود سینگی لگوائی لگانے والے کو اس کا معاوضہ و اجرت بھی عطا فرمائی۔ اگر یہ اجرت حرام ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ معاوضہ عنایت نہ فرماتے۔ (بخاری)
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الإجارة، باب خراج الحجام، حديث:2278.»
حكم دارالسلام: صحيح