Note: Copy Text and paste to word file

بلوغ المرام
كتاب البيوع
خرید و فروخت کے مسائل
1. باب شروطه وما نهي عنه منه
بیع کی شرائط اور بیع ممنوعہ کی اقسام
حدیث نمبر: 665
وعنه أن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏من اشترى طعاما فلا يبعه حتى يكتاله» رواه مسلم.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کوئی غلہ خریدے تو جب تک اسے ماپ (ناپ) نہ لے، اسے فروخت نہ کرے۔ (مسلم)

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، البيوع، باب بطلان بيع المبيع قبل القبض، حديث:1528.»

حكم دارالسلام: صحيح