Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
فتنوں کا بیان
قیامت سے پہلے مدینہ کے گھر اور آبادی کے متعلق۔
حدیث نمبر: 2031
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (قیامت کے قریب مدینہ کے گھر) اہاب یا یہاب تک پہنچ جائیں گے۔ زہیر نے کہا کہ میں نے سہیل سے کہا کہ اہاب مدینہ سے کتنے فاصلے پر ہے؟ انہوں نے کہا کہ اتنے میل پر (یعنی کافی میل دور ہے)۔