Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
نیکی اور سلوک کے مسائل
جو کہتا ہے کہ لوگ ہلاک ہو گئے، اس کے بارے میں۔
حدیث نمبر: 1823
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی (اپنے آپ کو عمدہ اور لوگوں کو حقیر جان کر) یہ کہے کہ لوگ ہلاک ہوئے تو وہ خود سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا ہے (اور اگر افسوس یا رنج سے دین کی خرابی پر کہے تو منع نہیں ہے)۔ ابواسحٰق (ابن محمد بن سفیان) نے کہ میں نہیں جانتا کہ حدیث میں لفظ اھلک ہے یا لفظ اھلک ہے۔