Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
نیکی اور سلوک کے مسائل
مسجد میں تیر کو اس کے پیکان (نوک) سے پکڑ کر آئے۔
حدیث نمبر:
1818
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جب کوئی تم میں سے اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے منہ پر نہ مارے۔