مختصر صحيح مسلم
نیکی اور سلوک کے مسائل
جاہلیت کی پکار کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 1812
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو شخص جب گالی گلوچ کریں تو دونوں کا گناہ اسی پر ہو گا جو ابتداء کرے گا، جب تک کہ مظلوم زیادتی نہ کر لے۔