Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
کہانت کے متعلق
جو نجومی کے پاس آتا ہے اس کی نماز قبول نہیں۔
حدیث نمبر: 1496
سیدہ صفیہ بنت ابی عبید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن سے روایت کرتی ہیں اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص نجومی کے پاس جا کر اس سے کوئی بات پوچھے، تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہ ہو گی۔