Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
دم جھاڑ کے مسائل
”نملہ“ (ایک قسم کی پھنسی) کے لئے دم کا بیان۔
حدیث نمبر: 1451
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نظر، ڈنگ (زہر) اور نملہ کے لئے دم کرنے کی رخصت دی۔ (نملہ ایک پھنسی ہے جس میں جلن ہوتی ہے اور جگہ بدلتی رہتی ہے یا وہ پھنسیاں جو بغل میں ہوں)۔