Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
دم جھاڑ کے مسائل
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جبرائیل علیہ السلام کا دم کرنا۔
حدیث نمبر: 1443
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوتے، تو جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ دعا پڑھتے کہ اللہ تعالیٰ کے نام سے میں مدد چاہتا ہوں وہ تم کو ہر بیماری سے اچھا کرے گا، تم کو ہر حسد کرنے والے کی برائی سے محفوظ رکھے گا اور ہر بری نظر ڈالنے والے کی نظر سے تمہیں بچائے گا۔