Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
آداب کا بیان
جو بغیر اجازت کسی کے گھر جھان کے اور انہوں نے اس کی آنکھ پھوڑ دی (تو کوئی گناہ نہیں)۔
حدیث نمبر: 1425
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص تیرے گھر میں تیری اجازت کے بغیر جھان کے، پھر تو اس کو کنکری سے مارے اور اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تیرے اوپر کچھ گناہ نہ ہو گا۔