Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
گھنٹیوں کے متعلق اور اس بارے میں کہ (رحمت کے) فرشتے اس سفر میں ساتھی نہیں بنتے جس میں کتا اور گھنٹی ہو۔
حدیث نمبر: 1391
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گھنٹی شیطان کا باجا ہے۔