مختصر صحيح مسلم
لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
چمڑے کا بچھونا جس میں چھال بھری ہو۔
حدیث نمبر: 1354
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا (بستر) بچھونا جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوتے تھے، وہ چمڑے کا تھا اور اس کے اندر کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔