Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
(مردوں کے لئے) زعفران لگانے کی ممانعت۔
حدیث نمبر:
1346
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے مرد کو زعفران لگانے سے اور
(زعفران کے رنگ سے)
منع فرمایا ہے۔