Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
کھانے کے مسائل
مکڑی (ٹڈی) کے کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1325
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
ہم نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ساتھ سات لڑائیاں لڑیں اور ٹڈیاں کھاتے رہے۔