Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
کھانے کے مسائل
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں۔
حدیث نمبر:
1312
سیدنا جابر اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں۔