Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
کھانے کے مسائل
دو (آدمیوں) کا کھانا تین کو کافی ہے۔
حدیث نمبر:
1310
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: دو آدمیوں کا کھانا تین کو کافی ہو جاتا ہے اور تین کا چار کو، کافی ہے۔