Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
کھانے کے مسائل
تین انگلیوں سے کھانا چاہیئے۔
حدیث نمبر:
1301
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
تین انگلیوں سے کھاتے تھے اور ہاتھ پونچھنے سے پہلے ان کو چاٹ لیتے تھے۔