Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
( پانی ، شراب وغیرہ ) پینے کے مسائل
کھڑے ہو کر پینے کی ممانعت۔
حدیث نمبر:
1294
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: تم میں سے کوئی کھڑا ہو کر نہ پئے اور جو بھولے سے پی لے تو قے کر ڈالے۔