Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
( پانی ، شراب وغیرہ ) پینے کے مسائل
شراب کی حرمت۔
حدیث نمبر: 1262
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ لانے والی چیز خمر (شراب) ہے اور ہر خمر (شراب) حرام ہے۔