Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
ہجرت اور غزوات بیان میں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کی تعداد۔
حدیث نمبر: 1193M
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انیس غزوات کئے اور ان میں سے آٹھ میں لڑے۔